۱

«اللهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللهُمَّ نَقِّنِي مِنْ خَطَايَايَ كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ»
{وهو من أدعية استفتاح الصلاة}

اے اللہ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان اس طرح دوری فرمادے، جس طرح تو نےمشرق اور مغرب کے درمیان دوری پیدا کی ہے۔ اے اللہ،مجھے میری خطاؤں سے اس طرح صاف کردے جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔ اے اللہ،مجھے میری خطاؤں سے برف، پانی اور اولوں کے ساتھ دھوڈال۔

یہ نماز شروع کرنے کی دعاؤں میں سے ہے۔

1/16