۱

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَشَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ»
{وهو أكثر دعاء النبي صلى الله عليه وسلم}

اےا للہ! میں نے جو کچھ کیا اور جو نہیں کیا اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔

یہ نبی کریم (صلی الله علیه وسلم) کی کثرت سے مانگے جانے والی دعاہے۔

1/13