کے لئے تلاش کے نتائج:ornamental key...
کل ریکارڈ جو مل سکا ہے:۳
کل ریکارڈ جو مل سکا ہے:۳
اے ہمارےرب !ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے اور ہمارے پاؤں جمائے رکھ اور اس کافر قوم پر ہماری مدد کر۔سورہ بقرہ: 250۔
مزید ڈسپلے کریں۔۔۔آیت الکرسی ایک مرتبہوہ اللہ ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے۔ سب کا تھامنے والا، نہ اس کو اونگھ دبا سکتی ہے نہ نیند، آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کا ہے۔ ایسا کون ہے جو اس کی اجازت کے سوا اس کے ہاں سفارش کر سکے، تمام حاضر اور غائب حالات کو جانتا ہے اور سب اس کی معلومات میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے، مگر جتنا کہ وہ...
مزید ڈسپلے کریں۔۔۔اے اللہ! اے بادشاہت کے مالک! آپ جس کو چاہتے ہیں، بادشاہت بخش دیتے ہیں اور جس سے چاہتے ہیں، بادشاہت چھین لیتے ہیں اور جس کو چاہتےہیں، عزت بخشتےہیں اور جس کو چاہتے ہیں رسوا کر دیتے ہیں، تمام تر بھلائی آپ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔یقینا آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ آپ ہی رات کو دن میں داخل کرتےہیں اور دن کو رات میں داخل کرتےہیں اور آپ ہی بے جان چیز میں سے جاندار کو...
مزید ڈسپلے کریں۔۔۔