٧ (أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ، مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ) میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ چاہتا ہوں ہر شیطان، ہر زہریلے جانوراور ہر نظر بد سے ۔