٨

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي، وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي»

اے اللہ!میں تیری پناہ میں آتا ہوں، اپنی سماعت کے شر سے ، اپنی بصارت کے شر سے، اپنی زبان کے شر سے، اپنےدل کے شر سے اور اپنی شرمگاه کے شر سے۔

8/13