٦
«اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ، وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ، وَالْبُخْلِ، وَالْهَرَمِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ اللهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا، اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَمِنْ دَعْوَةٍ لَا يُسْتَجَابُ لَهَا»
اے اللہ! میں عاجزی،سستی،بزدلی،بخل،زیادہ بڑھاپے،عذاب قبراورفتنہ دجال سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اے اللہ! میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا فرما اوراس کی صفائی فرما اور تو ہی سب سےبہتر اس کی صفائی کرنے والا ہے،توہی اس کا مالک اورآقا ہے۔ اے اللہ !میں غیر نافع علم سے،نہ ڈرنے والے قلب سے،نہ سیراب ہونے والے نفس سے اورنہ قبول ہونے والی دعا سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔