۱۰

«اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ، وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ يَمُوتُونَ»

اے اللہ! میں تیری عزت کی پناہ میں آتا ہوں، صرف تو ہی معبود برحق ہے،اس بات سے کہ تو مجھے گمراہ کردے، اے اللہ !توہمیشہ زندہ رہے گا جسے کبھی موت نہیں آئے گی، جن و بشر تو سب مر جائیں گے۔

10/13