٦

«يا حيُّ يا قيُّومُ برحمتِك أستغيثُ، أَصلِحْ لي شأني كلَّه، ولا تَكِلْني إلى نفسي طرفةَ عَيْنٍ»
{وهو دعاء الكرب والهم}

اے زندہ رہنے والے!اے قائم رکھنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعےتیری مدد چاہتا ہوں، تو میری سب حالت سنوار دے اور پلک جھپکنے برابر بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر۔

یہ فکر و غم کی دعاہے۔

6/19