٤

«اللهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ» «يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ»
{وهو دعاء الثبات على الحق، وأكثر دعاء النبي صلى الله عليه وسلم}

اے اللہ ! دلوں کے پھیرنے والے !ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے،اےدلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم کردے۔

یہ حق پر قائم رہنے کی دعا ہے، اور نبی کریم (صلی الله علیه وسلم) اکژیہ دعا کیا کرتے تھے۔

4/19