۳

«اللَّهمَّ اكفني بِحلالِكَ عن حرامِكَ، وأغنِني بِفَضلِكَ عَمَّن سواكَ»
{وهو دعاء لقضاء الدَّين}

اے اللہ، مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے کافی ہوجا اور اپنے فضل کے ساتھ مجھے اپنے علاوہ ہر چیز سے بے پرواہ کردے۔

یہ ادئیگی قرض کی دعاہے۔

3/19