٢

«اللهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي»
{وهو دعاء يجمع خيري الدنيا والآخرة}

اے اللہ میری مغفرت فرما، اور میرے اوپر رحم فرما، اور مجھے ہدایت دے، اور عافیت اور رزق عطا فرما۔

یہ دنیا اور آخرت کی خیرات کے لیےجامع دعا ہے۔

2/19