۱٩

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، اللَّهُمَّ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ وَأَهْلِي وَمَالِي، اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي، وَآمِنْ رَوْعَاتِي، اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ، وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِينِي، وَعَنْ شِمَالِي، وَمِنْ فَوْقِي، وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي»

اے اللہ! میں تجھ سے دین و دنیا کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین و دنیا، اور مال و عیال کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! میرے عیوب کو چھپا، اورخوف سے مامون فرما اور سامنے سے،پیچھے سے، دائیں سے، بائیں سے، اوپر سےاورنیچے سے ہماری حفاظت فرما، اے اللہ! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ اچانک نیچے سے ہلاک کردیاجاؤں ۔

19/19