۱٧

«اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ»

اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں ہدایت دے دے، جنہیں تو نے ہدایت دی ہے، اور ان لوگوں میں عافیت دے دے، جنہیں تو نے عافیت دی ہے، اور لوگوں میں میرا والی بن جن کا تو والی بنا ہے، جو فیصلہ تو نے کیا ہے اس کے شر سے مجھے بچا، کیوں کہ تو فیصلہ کرتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کرسکتا، جس کا تونگہبان بن جائے وہ ذلیل نہیں ہوسکتااور جسے تو دشمن رکھے وہ معزز نہیں ہوسکتا، تو بابرکت ہے اے ہمارے رب اور بلند ہے۔

17/19