«اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ قَلْبًا سَلِيمًا، وَلِسَانًا صَادِقًا، وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ، إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ»
{في الحديث أنها خير من كنز الذهب والفضة}
اے اللہ ! میں تجھ سے امور میں ثابت قدمی ، نیکی میں پختہ ارادے کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کردینے والے کاموں کا سوال کرتا ہوں اور تیری مغفرت کو لازم کردینے والے، تیری نعمت کے شکراور حسن عبادت کا سوال کرتا ہوں، اور تجھ سے قلب سلیم، سچی زبان کا سوال کرتا ہوں، اور تجھ سے ہر خیر کا سوال کرتا ہوں، جسے تو جانتا ہےاور ہر اس شر سے پناہ چاہتا ہوں، جسے تو جانتا ہے،اور ہر اس گناہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں،جسے تو جانتا ہے، بے شک تو چھپے بھیدوں کو جننے والا ہے۔
حدیث میں ہے کہ یہ سونے چاندی کے خزانوں سے اعلیٰ دعا ہے