۱٥

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةً فِي قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُ إِلَى حُبِّكَ»
{قال صلى الله عليه وسلم عن هذه الدعوات: إِنَّهَا حَقٌّ فَادْرُسُوهَا ثُمَّ تَعَلَّمُوهَا}

اے اللہ! میں آپ سے نیکیوں کے کرنے، برائیوں کے چھوڑنے اورمساکین کی محبت کا سوال کرتا ہوں اور یہ کہ تو میری مغفرت فرما، مجھ پررحم فرمااورجب آپ بندوں کی آزمائش کا ارادہ فرمائیں تو میری روح قبض کرلیں اس حال میں کہ میں فتنہ میں مبتلا نہ ہوں، اے اللہ! میں آپ سے آپ کی محبت کا اورجو آپ سے محبت رکھے، اس کی محبت کا اورآپ سے قریب کردینے والے اعمال کی محبت کا سوال کرتا ہوں۔

نبی کریم (صلی الله علیه وسلم) نے ان دعاؤں کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ یہ دعائیں برحق ہیں انھیں پڑھو اور دوسروں کو پڑھاؤ۔

15/19