«رَبِّ أَعِنِّي وَلاَ تُعِنْ عَلَيَّ، وَانْصُرْنِي وَلاَ تَنْصُرْ عَلَيَّ، وَامْكُرْ لِي وَلاَ تَمْكُرْ عَلَيَّ، وَاهْدِنِي وَيَسِّرِ الهُدَى لِي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ، رَبِّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا، لَكَ ذَكَّارًا، لَكَ رَهَّابًا، لَكَ مِطْوَاعًا، لَكَ مُخْبِتًا، إِلَيْكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا، رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْبَتِي، وَاغْسِلْ حَوْبَتِي، وَأَجِبْ دَعْوَتِي، وَثَبِّتْ حُجَّتِي، وَسَدِّدْ لِسَانِي، وَاهْدِ قَلْبِي، وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ صَدْرِي»
اےمیرے رب! میری اعانت فرما، میرے خلاف کسی کی اعانت نہ فرما،میری مدد فرما،میرے خلاف کسی کی مدد نہ فرما،میرے لیے تدبیر فرما،میرے خلاف تدبیر نہ فرما،مجھے ہدایت سے نوازئیے اورہدایت کو آسان فرمائیے،میرے خلاف جو سرکشی پر آمادہ ہو، اس کے مقابل میری مدد فرما، اے اللہ! مجھے شکر گذار،بکثرت ذکر کرنے والا،اپنے سے ڈرنے والا، اپنا فرمانبردار،آہ وزاری کرنے والا، اور اپنی طرف رجوع کرنے والا بنا، اے میرے رب! میری توبہ کو قبول فرما،میرے گناہوں کو دھو دے،میری دعا کو قبول فرما، اور میری حجت کو ثابت فرما،میری زبان کو درست فرما اور میرے قلب سے کینہ کو دور فرما۔