۱۱

«اللهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي فِيهَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّ»

اے میرے پرور دگار!میرے لیے دین کو درست کردے جو میرے معاملے کی پاک دامنی ہے اور میری دنیا کو میرے لیے بہتر کر دے، جس میں میری روزی ہے اور میرے لیے میری آخرت کو بہتر کردے،جس میں میرا انجام ہے اور میری زندگی کو ہر خیر کے اضافہ کا سبب بنا دے اور میری موت کو میرے لیے ہر شر (سے بچا کر ) راحت بنادے ۔

11/19