٨

«اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ»
{وهو دعاء يُشرع قوله في التشهد الأخير قبل السلام}

اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوںجہنم اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے اور دجال مسیح کے فتنے سے ۔

یہ سلام پھیرنے سے پہلے آخری تشہد میں پڑھنے کی دعا ہے۔

8/16