۱٩ ﴿رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ﴾ [القصص: ٢٤] اے میرے رب! تو میری طرف جو اچھی چیز اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔ سورہ قصص:24۔