۱٢
﴿رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ٩٧ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ ٩٨﴾ [المؤمنون: ٩٧-٩٨]
اے میرے رب! میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ مانگتا ہوںاور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ شیطان میرے پاس آئیں۔سورہ مؤمنون:97، 98۔