٦

«رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ، أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ، أَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ، وَكُلُّنَا لَكَ عَبْدٌ: اللهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ»

اے ہمارے پروردگار! آپ ہی لیے تعریف ہے، اتنی تعریف کہ جس سے آسمان و زمین بھر جائیں، اور اس کے بعد جو چیز تو چاہے بھر جائے، اے تعریف اور بزرگی کے سزاوار! سب سے سچی بات جو بندے نے کہی(اورہم سب آپ ہی کے بندے ہیں ) وہ یہ ہے: اےاللہ! جو آپ دیں، اسے کوئی روکنے والا نہیں،اور جو آپ روکیں اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی شان والے کو اس کی شان آپ کے ہاں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتی۔

6/24