٢٤

يستحب للداعي بعد الثناء على الله تعالى أن يصلي على النبي صلى الله عليه وسلم
(اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلّم عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ)

دعا کرنے والے کے لیے مستحب ہے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناکے بعد نبی کریم (صلی الله علیه وسلم) پر درود پڑھے۔

اے اللہ ! محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آل ابراہیم پر درود بھیجا، بے شک توتعریف اور بزرگی والا ہے۔

24/24