۱٩

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ، بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ»
{ورد في الحديث أن هذا الدعاء هو اسم الله الأعظم الذي إذا دُعي به أجاب وإذا سُئل به أعطى}

اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اور ساری تعریفیں تیرے لیے ہیں، تیرے سوا کوئی اور معبود نہیں، تو ہی احسان کرنے والا اور آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا ہے، اے عظمت و کرم والے! اے زندہ جاوید! اے آسمانوں و زمین کو تھامنے والے!

حدیث میں ہے کہ یہ دعا اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم میں سے ہے ۔ اسم اعظم کےذریعے کوئی بھی دعا کی جائے،وہ ضرور قبول ہوتی ہے اور جو بھی چیز مانگی جائے،وہ ضرور ملتی ہے۔

19/24