۱٨
«اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ»
اے اللہ ! آپ میرے رب ہیں، آپ کے سوا کوئی معبودنہیں، اور میں آپ کا بندہ ہوں، آپ نے مجھے پیدا کیا اور میں آپ کے عہد اور وعدے پر (قائم) ہوں اپنی استطاعت کے بقدر، اورجوکچھ میں نے کیا اس کے شرسے آپ کی پناہ چاہتا ہوں، میں آپ کا احسان مانتا ہوں اور میں آپ سے اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں، مجھے معاف کردیجیے، کیوں کہ آپ کے سوا گناہوں کو کوئی بھی معاف نہیں کرسکتا۔