۱۳

«لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ»
{وهو من أدعية الكرب والهم}

اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، جو عظمت والا، بردبار ہے، اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، جو عرش عظیم کا پرورگار ہے، اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں جو آسمانوں اور زمین اور عرش کریم کا پرورگار ہے۔

یہ دعا بے قراری اور غم کی دعا ہے۔

13/24