۱٢

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ الأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ»
{ورد في الحديث أن هذا الدعاء هو اسم الله الأعظم الذي إذا دُعي به أجاب وإذا سُئل به أعطى}

اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ صرف اور صرف تو ہی اللہ ہے۔ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ۔توتنہا، ایسا بے نیاز ہے کہ جس کو نہ کسی نے جنا ہے اور نہ ہی اس نے کسی کو جنا ہے۔نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔

حدیث میں ہے کہ یہ دعا اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم میں سے ہے ۔ اسم اعظم کےذریعے کوئی بھی دعا کی جائے،وہ ضرور قبول ہوتی ہے اور جو بھی چیز مانگی جائے،وہ ضرور ملتی ہے۔

12/24