۱۱

«اللَّهُمَّ إِنِّي أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ مَلَائِكَتَكَ وَحَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَأُشْهِدُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ»

اے اللہ! میں آپ کو گواہ بناتا ہوں، اور آپ کے فرشتوں کو گواہ بناتا ہوں اور آپ کے عرش اٹھانے والے فرشتوں اور آسمانوں و زمین میں جتنی مخلوق ہے سب کو گواہ بناتا ہو کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں اور بے شک حضرت محمد (صلی الله علیه وسلم) تیرے بندے اور رسول ہیں۔

11/24