«اللهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْفُرْقَانِ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ، اللهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ، اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ، وَأَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ»
اے اللہ! اے زمیں و آسمان اور عرش عظیم کے پرورگار!اے ہمارے اور تما م چیزوں کے پروردگار! اے دانے اور گھٹلی کو پھاڑنے والے ! اے تورات، انجیل اور فرقان نازل کرنے والے! میں ہر اس چیز کے شر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں،جس کی پیشانی آپ پکڑے ہوئے ہیں۔ اے اللہ! آپ اول ہیں، آپ سے پہلے کوئی چیز نہیں ۔ آپ آخر ہیں، پس آپ کے بعد کوئی چیز نہیں۔ آپ ہی ظاہر ہیں، پس آپ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور آپ ہی باطن ہیں، آپ سے پوشیدہ کوئی چیز نہیں، ہم سے قرض ادا کردے اور ہمیں فقروفاقہ سے بے نیاز کردے۔