٥

پانچواں آدب: دعا کرنے والے کا کھانا پینا کسی صورت بھی حرام کمائی کا نہیں ہونا چاہیے، بے شک یہ دعا کی قبولیت میں مانع ہے، حضرت ابو ہریرہ کی حدیث ہے کہ نبی کریم (صلی الله علیه وسلم)نے ایک شخص کے بارے میں فرمایا کہ طویل سفر کی وجہ سے اس کے بال بکھرے ہوں اور کپڑے بوسیدہ ہوچکے ہوں اور وہ آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاتے ہوئے’’ یا رب،یا رب‘‘ پکارے جبکہ اس کا کھانا حرام ہو، پینا حرام ہو، اس کا پہننا حرام ہو اور حرام کھانا اس کی غذاء ہو، تو کیونکر اس کی دعا قبول ہو؟

5/16