٤

چوتھاآدب: اللہ تبارک وتعالیٰ توبہ اور رجوع سے بہت خوش ہوتے ہیں،بھلے آپ اپنے گناہوں کے باعث اس سے کتنے ہی دور ہوچکے ہوں، پس آپ کے ذہن میں یہ نہیں آنا کہ چاہیے کہ میری دعائیں قبول نہیں ہوتیں یا یہ کہ میں اس کی رحمت سے مایوس ہوں، بلکہ آپ کو اپنی توبہ اور اس کی طرف رجوع میں لگے رہنا چاہیے، وہ غنی بادشاہ ہےاور اس کا یہ فرمان ذہن نشین رہے:’’اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے‘‘اور یہ فرمان بھی:’’اے نبی ! جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں، تو آپ ان سے کہہ دیجیےکہ میں قریب ہوں، جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے، تو میں اس کی پکار کو سنتا ہوں ‘‘۔

4/16