۳
تیسراآدب: آپ کو اس بات کا پورا یقین ہوکہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا پورا کرنے پر قادر ہے ۔۔آپ کو کسی مخلوق کا تقرب حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، جو آپ کو اللہ تعالیٰ کے قریب کردے اور نہ ہی اس طرح کی غیر شرعی توسل جیسی دوسری بدعات میں پڑنے کی ضرورت ہے، جن میں عمومی طور پر مسلمان گرفتار ہیں ۔