٢ دوسراآدب: آپ کو اس بات کا دھیان ہو کو آپ کا دعا میں مشغول ہونا بذات خود ایک بہت بڑی عبادت ہے۔ اس بات کو اللہ تعالیٰ بہت پسند کرتا ہےاور آپ کو اس پر ثواب بھی ملے گا قطع نظر اس کے کہ دعا قبول ہوگی۔