۱

پہلاآدب: دعا کرنے ولے پر لازم ہے کہ اپنی دعا کو صرف اور صرف اللہ کی ذات کے ساتھ خالص کردے اور پورے یقین کے ساتھ یہ بات بھی جان لے کہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی اس کی دعاکو پورا کرنے پر قادر ہے، نہ تو اس کے علاوہ کسی سے دعا مانگے اور نہ ہی اس کی ذات کے علاوہ کسی نبی، ولی، فرشتے، کسی نیک آدمی، یا کوئی بھی ہو، کسی کا وسیلہ نہ پیش کرے ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اللہ کو اس طرح پکارو کہ تمہاری تابع داری خالص اسی لے لیے ہو‘‘۔ سورہ غافر: 14

1/16