٥

(بِسْمِ اللَّهِ، تُرْبَةُ أَرْضِنَا، بِرِيقَةِ بَعْضِنَا، يُشْفَى سَقِيمُنَا، بِإِذْنِ رَبِّنَا)
{يضع من ريق نفسه على أصبعه ثم يضعه على التراب ثم يمسح به موضع الألم أوالجرح ويقول الدعاء}

اللہ کے نام سے دم کرتا ہوں، جس کے نام(کی برکت ) سے ہماری زمین کی مٹی سے، ہم میں سے کسی کی تھوک سے، ہمارے بیماروں کو ہمارے رب کے حکم سے شفا ملتی ہے۔

اپنا تھوک مٹی میں ملا کر زخم یا درد والی جگہ پر رکھ کر یہ دعا پڑھے۔

5/12