٤

(اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ البَاسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا)
{يمسح بيده اليمنى على الألم أوالمريض ويقول الدعاء}

 اے اللہ !لوگوں کا پروردگار! پریشانی کو دور کر دے، شفا عطا فرما،تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں ہے، ایسی شفا جو کسی بیماری کو نہ چھوڑے۔ 

دایاں ہاتھ درد والی جگہ یا مریض پر رکھے اور یہ دعا پڑھے۔

4/12