۱۰

دعا کرنے والا قبولیت دعا کے اوقات میں اپنے آپ کو دعا کے لیے فارغ کرے،جس میں اللہ سے دعا کرے۔ قبولیت دعا کے وہ چند اوقات جن کا نصوص میں ذکر ہے: اقامت اور اذان کے درمیان دعا کرنا، رات کے آخری پہر میں دعا کرنا، جمعہ کے دن کی (مخصوص) گھڑی میں دعا کرنا، نماز کے بعد دعا کرنا، سجدے میں دعا کرنا، بارش کے وقت دعا کرنا، مسلمان کی اپنےمومن بھائی کی غیر موجودگی میں اس کے لیے دعا کرنا، والد کی اپنے بچوں کے لیے دعا کرنا، مسافر کا دعا کرنا اورمظلوم کا دعا کرنا۔

10/10